2 تبصرے “ماہنامہ السنہ، شمارہ نمبر 79

  1. اسلام و علیکم حضرت صاحب

    میں انجینیر محمد علی مرزا کا کافی معتقد ہو گیا تھا لیکن جب میں نے آپکا ایک تجزیہ “ہائیڈروجن بم” والا جو مرزا نے واقعہ کربلا پہ تیار کیا تھا اس کے جواب والا مجھے بہت مناسب لگا خاص طور پہ آپ نے جو بتایا کہ مرزا نے ضعیف احادیث کو بھی اس میں علم ظاہر کر کے لکھا ہوا ہے جس کا مقصد اس سے زیادہ اور کیا ہو سکتا ھے کہ ہم لوگوں کو شیعہ حضرات کی ترح کچھ کو چھوڑ کر باقی سب صحابہ سے نفرت ہو جائے۔ اور ایسا مجھ پہ بھی ہونے لگا تھا۔ لیکن میں اللہ سے تائب ہوں۔

    میں جہلم سے تعلق رکھتا ہوں، اسلام آباد میں مقیم ہوں۔ کبھی جہلم چکر لگا تو آپ سے ملنا چاہوں گا اگر آپ کے باس اس عاقر کے لئے کچھ وقت ہو تو۔

    براہ کرم اپنا ایڈریس بتا دیں۔

    شکریہ

    1. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
      محترم بھائی، اللہ تعالی آپ کو حق پر استقامت دے اور ہماری کاوش کو ہماری نجات کا ذریعہ بنائے۔ میں سرگودھا میں مقیم ہوں، البتہ جہلم میں سسرال ہیں۔ چکر لگتا رہتا ہے، آپ اپنا فون نمبر ای میل کر دیجیے، رابطہ رہے گا۔ ان شاء اللہ
      ahlesunnatpaak@gmail.com

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.